عراق میں انتخابی ڈیوٹی کے دوران ہیلی کاپٹر گرنے سے ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وزارتِ دفاع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ منگل کو تباہ ہونے والا فوجی ہیلی کاپٹر صوبائی انتخابات کے لیے سیکیورٹی کے کام پر معمور تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved