نئی دہلی،یکم اگست (یواین آئی)وزیر اعظم نریندرمودی نے ہفتے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن ہمیں ایک منصفانہ، پرامن اور جامع معاشرے تخلیق کرنے کی تحریک دیتا ہے۔
مسٹر مودی ٹویٹ کر کے کہا،’’عید مبارک،عیدالاضحیٰ کی مبارکباد ۔ دعا ہے کہ تہوار ہمیں ایک منصفانہ، پرامن اور جامع معاشرے تخلیق کرنے کی تحریک دیتا ہے۔بھائی چارے اور محبت کے جذبے کو اور مضبوط کیا جائے۔‘‘