نئی دہلی، 13 نومبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ملک کے عوام کو دھن تیرس کی مبارکباد دیتے ہوئےخدا سے ہر کسی کی زندگی کے لئے امن و چین، خوشحالی، خوش قسمتی اور صحت کی تمنا کی۔
مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا ‘‘دھن تیرس کی آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد۔ خدا ہر کسی کے زندگی میں امن و چین، خوشحالی، خوش قسمتی اور صحت لائے‘‘۔