نقوی نے کہا ہے کہ حج سبسڈی کی مالی امداد مسلم لڑکیوں اور عورتوں کو تعلیم فراہم کرنے پر خرچ کی جائے گی. انہوں نے کہا کہ سبسڈی کا فائدہ ایجنٹ اٹھا رہے تھے لہذا حج سبسڈی روک دی گئی ہے. غریب مسلمانوں کے لئے مختلف انتظامات کئے جائیں گے. یاد رہے یہ فیصلہ 1.75 لاکھ حاجیوں کو متاثر کرے گا.Copyright Dailyaag - All Rights Reserved