نئی دہلی، 3 مارچ (یو این آئي) وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی یوم جنگلی حیات کے موقع پر جنگلی جانورون کے تحفظ کے لئے کام کرنے والے تمام افراد کو مبارکباد دی بدھ کے روز ایک ٹویٹ میں مسٹر مودی نے کہا کہ “عالمی یوم جنگلی حیات کے موقع پر میں ان تمام لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو جنگلی جانوروں کے تحفظ کے لئے کام کرتے ہیں۔ خواہ وہ شیر ہو ،







