نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے تبتی روحانی پیشوا دلائی لامہ سے ٹیلیفون پر بات کرکے انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے مسٹر مودی نے منگل کو ٹویٹ کرکے خودیہ اطلاع دیں۔
انہوں نے کہا ، “ٹیلیفون پر اپنے قابل احترام دلائی لامہ سے بات کی اور ان کی 86 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں نیک خواہشات پیش کی اور ہم ان کی لمبی اور صحتمند زندگی کی دعا کرتے ہیں۔”
قابل ذکر ہے کہ دلائی لامہ گذشتہ چھ دہائیوں سے ہندوستان میں مقیم ہیں۔