لکھنؤ:15ستمبر(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی 28ستمبر کو اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کا دورہ کریں گے جہاں وہ وزارت شہرہ ترقیات کے تین روزہ پروگرام میں’ پردھان منتری آواس یوجنا اربن‘اسکیم کے 75ہزار مستفیدین کو رہائش گاہوں کی کنجیاں سونپیں گے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved