نئی دہلی ،21 دسمبر ( یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئےدرازئی عمر کی دعا کی۔
مسٹر مودی نے آج ٹویٹ کیا ’’آندھرا پردیش کے وزیر اعلی مسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی کو سالگرہ کی مبارک باد۔ میں ایشور سے ان کی اچھی صحت اور درازئی عمرکیلئے دعا گوہوں ‘‘۔