ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ وہاں پہلا روزہ جمعرات کے روز ہوگا۔ اس سلسلے میں مسجد الحرام کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ امسال مسجد کی چھت پربھی نمازوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved