مرکزی وزارت ثقافت ملک میں کورونا وائرس کے معاملوں میں اضافے کی وجہ سے ہندوستان کے محکم آثار قدیمہ کے تحت آنے والے تمام اہم تاریخی عمارتوں، میوزیموں اور خصوصی مقامات کو 15 مئی تک فوری طور پر بند کردیا گیا ہے ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved