واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی، 22 دسمبر (یواین آئی) دنیا میں بھر میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس’کووڈ 19‘ کے لگاتار بڑھتے قہر سے اب تک17 لاکھ سے زائد مریضوں نے اپنی جانیں گنوائیں ہیں اور 7.73 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved