ایران کے دارالحکومت تہران سے رواں سال 12 ہزار سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب جائیں گے۔ایرانی حج و وزٹنگ اتھارٹی کے سربراہ عباس حسینی نے کہا ہے کہ اس سال دارالحکومت تہران سے 12،520 افراد حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved