امریکا میں سوا چھ لاکھ افراد کورونا وبا کا شکار ہو چکےجبکہ 27 ہزار سے زیادہ افراد جان سے جا چکے، آج مزید ایک ہزار 539 افراد لقمہ اجل بن گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں دو لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved