پریاگ راج: آلٹ نیوز کے شریک بانی اور صحافی محمد زبیر کو الہ آباد ہائی کورٹ سے راحت نہیں ملی ہے۔ عدالت نے زبیر کے خلاف درج ایف آئی آر کو کالعدم قرار دینے سے انکار کر دیا۔ تاہم جب تک کیس میں چارج شیٹ داخل نہیں ہو جاتی گرفتاری پر پابندی برقرار رہے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved