نئی دہلی ، 22 اگست (یواین آئی) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے ہفتہ کے روز گنیش چترتھی پر اہل وطن کو دلی مبارکباد پیش کی۔
گنیش چترتھی کا تہوار آج پورے ملک میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
پرو کی مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر نقوی نے ٹوئٹ کیا’’گنیش چترتھی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد‘‘۔