مختار انصاری کی بیوی، رکن اسمبلی بیٹے اور برادر نسبتی کو یوپی پولیس نے مفرور قرار دیا ہے۔
مئو ضلع کے ایس پی اویناش پانڈے نے اطلاع کہ ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس نے غازی پور میں واقع مختار انصاری کی آبائی رہائش سمیت چار مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے۔