بارہ بنکی:30جون(یواین آئی) اترپردیش میں مافیا ڈان بی ایس پی رکن اسمبلی مختار انصاری کی فرضی طریقے سے ایمبولنس رجسٹرڈ کرانے کے معاملے میں فرار ایک شخص کو شہر کوتوالی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
اس پر 25ہزار روپئے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔









