ایٹاوہ : سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے بانی ملائم سنگھ یادو کی پوتی دیپالی کی شادی خوش اسلوبی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔
شادی کی خوشی کے موقع پر سب کی نگاہیں خاندان میں باہمی تعلقات پر مرکوز تھیں۔
یہ شادی فیروز آباد ضلع کے جسرانہ کے گاؤں فریدہ کے رہنے والے پروفیسر اشونی یادو کے ساتھ ہوئی۔