عراق میں صدر دھڑے کے رہنما مقتدیٰ الصدر نے امریکہ اور اسرائیل سے خطاب میں کہا ہے کہ تم مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہو۔
عراق کے مذہبی اور سیاسی رہنما مقتدیٰ الصدر نے غزہ پٹی میں نسل کشی کے لیے امریکا کی حمایت کی مذمت کرتے ہوئے امریکا-اسرائیل اتحاد کو “مکڑی کے جالے سے بھی کمزور” قرار دیا۔









