مرادآباد: اترپردیش کے ضلع مرادآباد پولیس نے جعلی نوٹوں کا کاروبار کرنے والے گروہ کے پانچ اراکین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ایک لاکھ 44ہزار کے نوٹوں کے علاوہ دو لاکھ سے زیادہ کی نقدی اور لاکھوں کے زیورات برآمد کئے گئے ہیں۔
پولیس ترجمان نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ 19جون کو 500۔
500کے 14نقلی نوٹ برآمد کئے گئے تھے۔