انڈونیشا کے دارالحکومت جکارتہ میں چار روز مسلم فیشن فیسٹیول ہوا، جس میں اسلامی روایات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ملبوسات پیش کیے گئے۔ تصویری رپورٹ کے ذریعہ اآپ دیکھ سکھتے ہیں کہ کس طرح مسلم خواتین حجاب میں خود کو نت نئے فیشن کے لباس یعنی حجاب سے ڈھکے ہوئے ہے۔ ملک کے کونے کونے سے بڑی تعداد میں لوگ حجاب کے اس خوبصورت مسلم فیشن فیسٹیول کو دیکھنے کے یہاں آئے، روایتی حجاب کو آج خوبصورت بنا کر پیش ہی نہیں کیا گیا ورنہ حجاب کی اہمیت پر زور دیا گیا۔