مظفرنگر: اترپردیش کے ضلع مظفر نگر شہر کے نئی منڈی علاقے میں گذشتہ دنوں ہوئی چوری کی واردات کا انکشاف کرتےہوئےپولیس نے آج تین بدمعاشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے تقریبا 05لاکھ روپئے مالیت کے چوری کے سونے ،چاندی کے زیوارت،نقدی وغیرہ برآمد کیا ہے۔
پولیس ترجمان نے یہاں بتایا کہ نئی منڈی پولیس نے اطلاع کی بنیاد پر چور گروہ کے تین اراکین راشد سہیل اور زونی کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے الگ الگ انجام دی گئی چوری کی وارداتوں کا انکشاف کرتے ہوئے تقریبا 5لاکھ روپئے مالیت کے چوری کے سونے ۔