نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) ٹوکیو اولمپک میں چاندی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کرنے والی ہندوستانی ویٹ لفٹر سائکھوم میرابائی چانو کو ‘بی بی سی انڈین اسپورٹس وومن آف دی ایئر’ کے تیسرے ایڈیشن کا فاتح قرار دیا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved