نئی دہلی، 12 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی منگل کی رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی سمجھا جارہا ہے کہ مسٹر مودی کووڈ19 عالمی وبا کے سب لاک ڈاؤن کے تعلق سے مستقبل کی حکمت عملی کے بارے میں کوئی اطلاع دیں گے۔
انہوں نے کل ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ میراتھن میٹنگ میں لاک ڈاؤن کے بارے ممیں تفصیلی صلاح و مشورہ کیا تھا۔