نئی دہلی: نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) نے معافی مانگی ہے اور کلاس آٹھ کی نئی ریلیز ہوئی سوشل سائنس کی کتاب کی تقسیم واپس لے لی ہے۔ این سی ای آر ٹی کے مطابق کتاب کے ایک باب میں “متن میں غلط مواد اور فیصلے میں غلطی” پائی پائی گئی ہے۔








