بریلی: فرید پور تھانہ علاقے میں ایک گوشت فروش کے قتل کی واردات سامنے آئی ہے۔ گوشت فروش کا نام الیاس عرف بھورا بتایا جا رہا ہے۔ الیاس فرید پور تھانہ علاقہ کے فرخ پور محلہ کا رہنے والا ہے اور اس کی گوشت (چکن) فرید پور سبزی منڈی میں ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved