امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ کی یاداشتوں پر مبنی کتاب کی پہلے ہی دن تقریبا 10 لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئیں۔
میری ٹرمپ کی یاداشتوں پر مبنی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک خود پسند انسان ہیں جن سے ہر امریکی کو خطرہ ہے۔
پبلشرز کا کہنا ہے کہ میری ٹرمپ کی کتاب Too much and never enough: How My family created world Dangerous man کی9 لاکھ 50 ہزار کاپیاں پہلے ہی دن فروخت ہوگئی ہیں جبکہ کتاب کی مزید کاپیاں چھاپنے کے آرڈر بھی دے دیئے گئے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=bS-HYNSievw