عالم اسلام: عبری میڈیا کے مطابق “اسرائیل ہمارا گھر” نام سے موسوم پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر جنگ اور وزیر اقتصاد آویگدورلیبرمین نے بنیامین نتن یاہو کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ انکی باتوں سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ ان میں مزید وزارت عظمیٰ کے عہدے پر باقی رہنے کی صلاحیت نہیں ہے۔