مصر میں ایک قاری کے موبائل فون پر نماز میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے واقعے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ویڈیو میں مصر کے ایک امام کو نماز کے دوران موبائل فون سے قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے دیکھا گیا جس پر سوشل میڈیا پر ان کے خلاف تنقید کی لہر دوڑ گئی۔









