ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
یوکرینی صدر نے تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی، امریکی صدر کے مندوب کا دعویٰ
اقوام متحدہ نے غزہ میں بجلی کی اسرائیلی بندش کو فلسطینیوں کی’نسل کشی’ قرار دے دیا
عامر خان اور جاوید اختر نے ’عامر خان: سینما کا جادوگر‘ کا ٹریلر جاری
روس نے کرسک علاقے میں تین بستیوں پر پھر سے کنٹرول کیا
آثار قدیمہ کا سروے تاریخی ورثے کے تحفظ کو اہمیت دے رہا ہے: حکومت
اپوزیشن کے واک آؤٹ سے پارلیمنٹ کے وقار کو ٹھیس پہنچ رہی ہے: نڈا
بھوپیش بگھیل کے بیٹے کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ، چھتیس گڑھ شراب گھوٹالہ معاملے میں کارروائی
محمد شامی نے رمضان المبارک کے دوران روزہ نہیں رکھ پانے کا کیا جواب دیا؟
یورک ایسڈ کم کرنے کے لیے یہ خشک میوے ضرور کھائیں
بھارت کا انٹرپول الرٹ مسترد ہونے کے بعد وانواتو کے وزیر اعظم نے بڑی کارروائی کی، للت مودی کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا
Home
Highlighted News
نئی دہلی: سترا سال بعد نومبر کے سرد ترین دن کا نیا ریکارڈ
نئی دہلی: سترا سال بعد نومبر کے سرد ترین دن کا نیا ریکارڈ
Posted By:
Admin
on:
November 22, 2020
Print
Email
ملک دارالحکومت نئی دہلی میں 17 سال بعد نومبر کا سب سے سرد ترہن دن ریکارڈ کیا گیا ہے۔
میڈیا کے مطابق موسمِ سرما نے شمالی ہندوستان کے بڑے حصوں میں اپنی برفیلی گرفت مضبوط کر دی ہے۔
خاص طور پر دارالحکومت نئی دہلی میں جہاں آج صبح کم سے کم درجۂ حرارت 9 اعشاریہ 6 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ نئی دہلی میں 2003ء کے بعد سے یہ اب تک کا نومبر کا سب سے کم ترین درجۂ حرارت ہے۔
دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل رواں سال جنوری میں نئی دہلی کا 1901ء کے بعد سب سے سرد ترین موسم ریکارڈ کیا گیا تھا، اس طرح سردی کا 118 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا۔
Tags:
climate
delhi weathwr
new delhi
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
پوٹن کی کورونا ویکسین دیگر ممالک کو دینے کی پیشکش
Next
ممبئی: راج بھون کی مسجد نماز پڑھنے کی اجازت دی جائے، رضا اکادمی کا گورنر کوشیاری سے مطالبہ
About the author
Admin
Related Articles
یوکرینی صدر نے تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی، امریکی صدر کے مندوب کا دعویٰ
March 11, 2025
اقوام متحدہ نے غزہ میں بجلی کی اسرائیلی بندش کو فلسطینیوں کی’نسل کشی’ قرار دے دیا
March 10, 2025
عامر خان اور جاوید اختر نے ’عامر خان: سینما کا جادوگر‘ کا ٹریلر جاری
March 10, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved