ماہرین کی جانب سے پانی پینے کی روٹین میں تبدیلی کی گئی ہے جس میں پانی کی مقدار کا صحیح تعین کیا گیا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق پانی انسانی جسم اور صحت کے لیے ناگزیر جبکہ ڈی ہائیڈریشن مجموعی صحت کے لیے مضرِ صحت ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق اوسطاً انسانی جسم کا 60 سے زیادہ فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے، اسی طرح دماغ اور دل کا تقریباً دو تہائی ، پھیپھڑوں کا 83 فیصد، ہڈیوں کا 31 فیصد اور جلد کا 64 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔









