چین میں کورونا کے 5 سال بعد ایک اور وائرس تیزی سے پھیلنے لگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وائرس کا نام ہیومن میٹاپنیو وائرس (HMPV) جو لوگوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس سے متاثر ہونے والوں کو نزلہ اور کورونا جیسی علامات کی شکایات ہیں۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved