ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
’اربن نکسل‘ پر سیاسی تنازعہ: چدمبرم کہتے ہیں ’مجھے فخر ہے‘؛ پی ایم مودی نے ان کے خلاف وارننگ دی تھی۔
کرن رجیجو نے پی ایم مودی کے ‘اربن نکسل’ ریمارکس کی وضاحت کی۔ اپوزیشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔
سونیا گاندھی کے خلاف ایف آئی آر نہ ہونے پر بی جے پی رہنما عدالت جائیں گے۔ ‘وندے ماترم’ کے سلسلے میں تحریری شکایت درج کرائی گئی
کسی حملہ آور امریکی فوجی کو پکڑنے یا ہلاک کرنیوالے ایرانی شہری کو 30 ہزار ڈالر دیے جائیں گے: ایرانی آرمی چیف
مصر مستقبل میں ‘مکہ معاہدے’ کا رکن بن سکتا ہے: ترک صدر اردوان
چین کے مشہور ساحل پر ہجوم بے قابو، انتظامیہ نے پیشگی بکنگ لازمی قرار دیدی
سنی دیول نے کرتارپور دورے کے دوران پاکستانیوں azسے ملاقات کا تجربہ بیان کردیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، حزب اللّٰہ کمانڈر سمیت متعدد افراد شہید
ٹرمپ کی خواہش پر طیارہ بردار جہازوں کے ڈیزائن میں تبدیلی پر غور
Home
Highlighted News
سال نو: انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے ڈوڈل تبدیل کر دیا
سال نو: انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے ڈوڈل تبدیل کر دیا
Posted By:
Admin
on:
January 02, 2024
Print
Email
معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے بھی دنیا بھر کی عوام کی طرح نئے سال 2024 کی صبح کا استقبال منفرد انداز سے کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا۔
سال نو کا خیرمقدم کرنے کے لئے گوگل نے اپنی سابقہ روایات برقرار رکھتے ہوئے ایک خصوصی رنگا رنگ ڈوڈل جاری کیا جسے نئے سال کی شام کا جشن کا عنوان دیا۔
یہ تبدیلی رخصت ہونے والے 2023 کو الوداع کہنے اورنئے سال کے لئے استقبال کا پیغام ہے۔
گوگل کے ڈوڈل یکم جنوری 2024میں رنگ برنگے ربنز لفظ گوگل پر برس رہے ہیں جبکہ درمیان کے ایک حرف O کو لینس کی طرح واضح کر کے گلوب کی شکل دی گئی۔
یہ گلوب مسکرا رہا ہے جس سے یہ ظاہر کیاگیا کہ یہ مسکراہٹ کیساتھ گوگل پر آنے والے تمام صارفین کو خوش آمدید کہہ رہا ہے۔
Tags:
New Years: Internet search engine Google replaces Doodle
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
فلسطینی عوام کے ساتھ صحافیوں نے بھی اپنے خون سےتحریک کی آبیاری کی، اسماعیل ہنیہ
Next
نئے سال کے موقع پر نوئیڈا میں 123 ڈرائیوروں کے خلاف چالان
About the author
Admin
Related Articles
امریکی صدر دھمکیوں کے بجائے اپنی سکیورٹی کی فکر کریں، ایرانی رکن پارلیمنٹ
August 16, 2026
’اربن نکسل‘ پر سیاسی تنازعہ: چدمبرم کہتے ہیں ’مجھے فخر ہے‘؛ پی ایم مودی نے ان کے خلاف وارننگ دی تھی۔
August 16, 2026
کرن رجیجو نے پی ایم مودی کے ‘اربن نکسل’ ریمارکس کی وضاحت کی۔ اپوزیشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔
August 16, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved