امریکا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا بدترین ملک بن گیا ہے اور ریاست نیویارک میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں مختلف ہسپتالوں سے وینٹی لیٹرز کو ان علاقوں میں بھیج دیا گیا ہے جوسب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔









