نئی دہلی: نے غیر قانونی بنگلہ دیشی دراندازی کیس کی جانچ اب نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)نے اپنے ہاتھ میں لے لی ہے۔ اس سے پہلے اس کیس کی جانچ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کر رہی تھی، افسران نے منگل کو اس بات کی جانکاری دی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved