ناجیریہ کی ظالم و جابر حکومت شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ جو کافی زیادہ بیمار ہے ان کی صحت و سلامتی کو نذرانداز کرتے ہوئے آل سعود اور آل یہود کی خوشنودی کی خاطر ان پر جیل کی سختیاں کر رہا ہے۔ سال ٢٠١٥ سے اب تک وہ بنا جرم کے جیل کی صلاخون کے پیچھے حق و انصاف کی آواز بلند کر رہے ہیں۔









