ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
شادی شدہ ہونا ڈیمنشیا کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک ہے: نیا مطالعہ
امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کے تحت مہاراشٹر کے 132 ریلوے اسٹیشنوں کی تزئین و آرائش عمل میں آئے گی
تہور رانا کی حوالگی پر ڈگ وجئے سنگھ نے کہا ‘کانگریس نے یہ شروع کیا، مودی جی کو اس کا کوئی کریڈٹ نہیں ملتا’
اسرائیل نے متعدد حملوں میں صرف خواتین اور بچوں کو ہی نشانہ بناکر قتل کیا: اقوام متحدہ
دنیا کا سب سے بڑا مُنہ کھولنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
سیف علی خان کی والدہ اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے کینسر کی جنگ کیسے جیتی: بیٹی سوہا کا انکشاف
اپنی شادی پر نوٹ نچھاور کرنے پر دلہے کو 6 ماہ قید کی سزا
مقبوضہ غزہ پٹی کے حوالے سے اسرائیل کے خفیہ مقاصد بے نقاب
کینیڈا نے منفرد جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا
96 ہزار روپے کے پار پہنچا سونا، بلین ایسوسی ایشن نے دی جانکاری
Home
Highlighted News
نائیجیریا: ٹینکر اور ٹرک میں ٹکر، 48 افراد، 50 مویشی ہلاک
نائیجیریا: ٹینکر اور ٹرک میں ٹکر، 48 افراد، 50 مویشی ہلاک
Posted By:
Admin
on:
September 09, 2024
Print
Email
نائیجیریا کی ریاست نائجر میں ایندھن کا ٹینکر ایک ٹرک سے ٹکرا گیا، حادثے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر اینجسی کے مطابق مسافروں اور مویشیوں کو لے جانے والے ٹرک اور ٹینکر میں ٹکر سے 50 مویشی بھی جل گئے۔
ٹرک اور ٹینکر کی ٹکر سے دھماکا ہوا جس نے دونوں گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ دیگر متعدد گاڑیاں بھی اس کی زد میں آ گئیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ صورتِ حال پر قابو پانے کے لیے ریسپانس ٹیموں کو جائے وقوع پر روانہ کر دیا ہے۔
سرکاری میڈیا کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی اجتماعی تدفین کی جائے گی۔
واضح رہے کہ نائجیریا میں ایندھن کے ٹینکر کے دھماکے اور حادثات عام ہیں، جس کی ایک وجہ سڑکوں کی خراب حالت ہے۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
بجرنگ پونیا کو جان سے مارنے کی دھمکی، واٹس ایپ پر پیغام بھیجا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی
Next
کینیا میں چند روز کے اندر اسکولوں میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیا
About the author
Admin
Related Articles
شادی شدہ ہونا ڈیمنشیا کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک ہے: نیا مطالعہ
April 12, 2025
امرت بھارت اسٹیشن اسکیم کے تحت مہاراشٹر کے 132 ریلوے اسٹیشنوں کی تزئین و آرائش عمل میں آئے گی
April 12, 2025
تہور رانا کی حوالگی پر ڈگ وجئے سنگھ نے کہا ‘کانگریس نے یہ شروع کیا، مودی جی کو اس کا کوئی کریڈٹ نہیں ملتا’
April 12, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved