کانپور دیہات: پرگتی شیل سماج پارٹی(پی ایس پی)سربراہ شیوپال سنگھ یادو نے دعوی کیا کہ ان کی پارٹی کی حمایت کے بغیر یوپی میں کسی کی حکومت بنانا مشکل ہوگا۔
اس لئے جہاں پی ایس پی ہوگی اسی پارتی کی حکومت بنے گی۔









