انٹرویو میں شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ 15 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس عارضی ہے، سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح 14 فیصد تھی جو کم ہو کر سال رواں کے دوران 11 فیصد تک آ جائے گی۔
انہوں نے کہا ہے کہ وبا کے باوجود تمام شعبوں میں کامیابی کے اعداد و شمار بہترین ہیں ۔