ایوان میں کانگریس کے ڈپٹی لیڈر پرمود تیواری نے کہا کہ یہ خطاب ’تھکا ہوا، شکست خوردہ اور پہلے سے کم‘ ہوا ہے۔ حکومت کو انتخابی نتائج پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے اور اس کا جائزہ لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ صدر کے خطاب میں 40 سال کی ریکارڈ مہنگائی کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ کانگریس کے رکن نے منی پور تشدد کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اس پر مسلسل خاموش برقرار ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved