یروشلم، 17 مئی (یو این آئی) اسرائیل کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں آنے والے غیر ملکی شہریوں کو اب پرواز سے پہلے کورونا وائرس ٹیسٹ کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
اس ماہ کے شروع میں، وزارت نے غیر ملکی مسافروں کے لیے لازمی پی سی آر کے بجائے پری فلائٹ پی سی آر اور اینٹیجن ٹیسٹ کے انتخاب کی اجازت دی تھی۔