اٹاوہ: اترپردیش حکومت کے کھادی اینڈ گرام صنعت کے وزیر راکیش سچان نے اتوار کو کہا کہ پرگتی شیل سماج وادی پارٹی(پی ایس پی) صدر شیوپال سنگھ یادو بی جے پی میں کب شامل ہونگے اس کا ان سے بہتر جواب کوئی اور نہیں دے سکتا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved