ماسکو، 24 فروری ؛ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کو کہا کہ روس کا یوکرین پر قبضہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، ڈانباس میں خصوصی فوجی آپریشن کا اعلان کرنے کے بعد پوتن نے ایک خطاب میں کہا کہ ’’ہمارا یوکرین کے علاقوں پر قبضہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے‘‘۔