نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعرات کو اپنے 2015 کے فیصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ عدالت عظمیٰ کی منظوری کے بغیر،
آگرہ، یوپی میں تاج محل کے 5 کیلومیٹر احاطہ کے اندر درختوں کی کٹائی پر پابندی رہے گی۔