اسٹاکہوم : اس سال ادب کے لئے نوبل انعام کا اعلان نہیں جائے گا کیونکہ اس کے ایک رکن نے اس تنازعہ کی وجہ سے استعفی دے دیا ہے کہ ان کے شوہر پر جنسی استحصال کا الزام لگایا گیا ہے ۔
نوبل انعام کمیٹی کی رکن اور مشہور مصنفہ کیٹرینا کے فروسٹیشن کے فوٹوگرافر شوہر پر الزام ہے کہ اس نے ایک خاتون کا جنسی استحصال کیا ہے اس سے پریشان ہوکر محترمہ فروسٹیشن نے فی الحال ایوارڈ کمیٹی کے رکن سے استعفی دے دیا ہے ۔ایوارڈ کمیٹی نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا ہے ” نوبل انعام اکیڈمی کی شبیہ اس تنازعہ سے خراب ہوئی ہے اور لوگوں کا اعتماد کم ہوا ہے جس کی وجہ سے اکیڈمی نے ادب کے لئے نوبل انعام کا اعلان نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔