واشنگٹن، ؛امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر فیسبک کے سی ای او مارک زکربرگ انھیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لوٹنے کی اجازت دیں گے بھی تو انھیں واقعی اس بابت کوئی دلچسپی نہیں ہوگی۔
مسٹر ٹرمپ نے ہفتے کے روز نارتھ کیرولینا میں ریپبلیکن پارٹی کے اجلاس میں کہا،’ہم اپنے ملک کو اس طرح کے انسانی برتاؤ سے نہیں چلنے دے سکتے۔
وہ کہتے ہیں کہ وہ مجھے دو برسوں میں واپس آنے (فیسبک پر) کی اجازت دے سکتے ہیں۔