طبی ماہرین کا مشورہ ہے کہ بالغ افراد ہر رات کم از کم 7 گھنٹے کی نیند لیں لیکن ہر کوئی کافی گھنٹے کی نیند کو یقینی نہیں بنا پاتا جس کی وجہ سے یہ آہستہ آہستہ صحت کو متاثر کرتی ہے۔
درحقیقت ہماری کچھ عادتیں یا غلطیاں ہمیں نیند کی کمی کا شکار بنانے میں کردار ادا کرتی ہیں تو ان غلطیوں کے بارے میں جانیں جو آپ سونے سے پہلے کرتے ہیں اور اسکےنتیجےمیں نیند کی کمی کاشکارہوتےہیں۔