دیوبند: اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے دوران ضلع سہارنپور کی دیوبند میں ہفتہ کو وزیر داخلہ امت شاہ کے عوامی رابطہ مہم کے دوران جمع ہوئی بھیڑ کی وجہ سے کووڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی کے الزام میں ضلع پولیس انتظامیہ نے بی جے پی کو وجہ بتاؤنوٹس جاری کیا ہے۔