نئی دہلی: بھارت کی سرکاری ٹیلی کام کمپنی بی ایس این ایل اپنے صارفین کی ضروریات کا بھرپور خیال رکھتی ہے۔ بی ایس این ایل کے ریچارج پلان پرائیویٹ ٹیلی کام کمپنیوں کے مقابلے بہت سستے ہیں۔ اب BSNL آخرکار 5G کی دنیا میں داخل ہو گیا ہے۔ BSNL نے اپنی نئی Q-5G FWA سروس شروع کی ہے۔








