نئی دہلی، 3 جنوری ؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 23 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں اس کے ساتھ ہی مجموعی ویکسینیشن 145.68 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے صحت اورخاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 لاکھ 30 ہزار 706 کووڈ افراد کو ویکسین لگائی گئی ۔









